aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "liijo"
کہتا ہے کوئی گر کر یہ اے خدائے لیجوکوئی ڈگمگا کے ہر دم کہتا ہے وائے لیجو
ہمیں خود میں چھپا لیجےیہ میرا وہ عذاب جاں ہے جو مجھ کو
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
کیوں سوچتے ہو اک نظم لکھوکیوں اپنے دل کی بات کہو
لکھو قصیدےکہ خود کو یوں بے لگام کرنے سے کوئی بھی فائدہ نہیں ہے
ہم نہیں ہلنے کے سن لیجے کسی بھونچال سےکام یہ چلتا رہے گا آپ کے اقبال سے
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
نوٹ بھی لکھ کے جاؤ گےوہ بھی لکھو
ہوا کو آوارہ کہنے والوکبھی تو سوچو، کبھی تو لکھو
وقت پر مضمون لکھو زور داروقت پر ڈٹ کر لڑو مردانہ وار
میں یہ کہتا تھا کہ نوحہ نہ کہوکھیلتی تتلیوں ہنستی ہوئی کلیوں کے قصیدے لکھو
ہر ایک لاش کہنے لگیپہلے مجھ پر لکھو
چائے کی دعوت پہ گھر بلوا کے ان کو بار باران سے کہتا ہوں کہ لکھو کچھ نہ کچھ ہم پر بھی یار
آپ دونوں کا ادب کرنا ہمارا فرض ہےپھر بھی سن لیجے جو چھوٹی سی ہماری عرض ہے
برائے مہربانی اپنے جوتے کھول لیجےیہ مٹی قبر کی ہے اس کی حرمت کو سمجھئے
ایسے شعر نہ لکھوجن کو لکھنے کی پاداش میں راتوں کو بھی نیند نہ آئے
ہم پہ غداری کی تہمت یہ نوازش دیکھیےدیکھ لیجے زہر کتنا اس رگ باطل میں ہے
شے نہ جانیے صاحببلکہ یوں سمجھ لیجے
رستے خون سے اپنا نام لکھو
اتنا مختصر لکھوفیصلہ جدائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books