aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luTii"
لٹی ہر گام پر امید اپنیمحرم بن گئی ہر عید اپنی
آتش بازی چھٹتی دیکھیلطف کی دولت لٹتی دیکھی
وہ بھیرویں تری بیداریوں کی گائی ہوئیوہ مسکراتی ہوئی لطف دید کی صبحیں
اندھیروں نے لوٹی اجالوں کی دولتاڑا لے گیا وقت اک خواب راحت
آج میں سوچ رہا ہوں شب تنہائی میںکس قدر تلخ جوانی کی لٹی یادیں ہیں
ایک آہ جو چھوٹی تھی امید اس کی جو لوٹی تھیاسے توڑ توڑ کر
خیمۂ غم کی طناب ریشمیں ٹوٹی نہیںتیرگی کے راہزن نے دخت رز لوٹی نہیں
گھروں کو جلتے دیکھا ہوتاعصمتیں لٹتی گردنیں کٹتی
کوہ ماراں کی تقدیس لوٹی گئیبے حسی کے مقابر سجائے گئے
کھو گئی پاربتیؔ روتی رہی چندر مکھیؔزندگی لٹتی رہی راہ گزاروں میں مری
اتفاقاً گر کوئی دوکاں کھلی پائی گئیخوب جی بھر کے وہ لوٹی اور جلوائی گئی
بیگن لوٹیچھن جائے گی
کہیں صبح ذات لٹی ہوئیکہیں شام عشق بجھی ہوئی
لوٹ لیتا ہے غم خوشی دل کیمشکلوں سے جو ہاتھ لگتی ہے
کیوں کر لٹی ہے جنس گراں مایۂ نشاطویراں ہوا ہے کیسے بھرا آشیاں نہ پوچھ
کسی بچے کی چیخ کیوں گھٹتیکسی عورت کی مانگ کیوں لٹتی
ایک بھونرے نے ترے حسن کا رس چوس لیااک ستم کیش نے لوٹی ہے جوانی تیری
ایاز چپ ہےلٹی ہوئی بستیوں میں تاریخ کا پڑاؤ
عصمتیں کیوں لٹتی ہیںان سیاہ راتوں میں
سحر کی کلیاں لٹی ہوئی ہیںگلوں کی شاخیں جھکی ہوئی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books