aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luuluu"
مفلس کی ٹوٹی پٹی یا ٹاٹ کی جھلنگڑیرنڈی ملی تو کالی یا کنجی لولی لنگڑی
تھیں لومڑیاں زباں نکالےاور لو سے ہرن ہوئے تھے کالے
مرے چہرے مرے بازو پہ لو اور دھوپ رہتی ہےگلے میں صرف پیتل کا یہ چندن ہار کافی ہے
اب آگ بگولے ناچیں گےسب لنگڑے لولے ناچیں گے
چلی لو اور تڑاقے کی پڑی دھوپلپٹ ہے آگ کی گویا کڑی دھوپ
سب کو مل جائے گناہوں کا یہیں خمیازہناروا دار فضاؤں کی جھلستی ہوئی لو!
جون کی گرمی کڑکتی دھوپ لو چلتی ہوئیہر گھڑی مزدور کے سر سے قضا ٹلتی ہوئی
تیز کرنوں کی تمازت سے چٹختے ہوئے ہونٹدھوپ کا حرف جنوں لو کا وصیت نامہ
لو بن کے چل رہی تھییہ تو وہی ہوا ہے
لو بھری دوپہر میںکوکنے کا تقاضہ کر رہے ہیں کوئل سے
جانا تھا لالو کھیت چڑھے تھے صدر سے ہمرخصت ہوئے تھے سر بہ کفن اپنے گھر سے ہم
دل کے دالانوں میں پریشان گرم لو کے جھکڑ چلتے ہیں
میری آنکھوں میں جم گئی ہےاداس لو بھری دوپہر
اک لکڑی کی کرسی بھی ہےبوڑھی سی اور لنگڑی لولی
اترا ہوا ہے سب کا چہرہگھر کے باہر لو کا خطرہ
آگ برابر پھینک رہا تھا سورج دھرتی والوں پرتپتی زمیں پر لو کے بگولے خاک اڑاتے پھرتے تھے
تو ''لو'' ایسے سمےمیری رگوں میں خون کے بدلے
جان کر لو کا جھونکا نہ کھائے کوئیسچ یہ ہے جان میں جان ہی آ گئی
لولے لنگڑے اندھے بہرےکتنے ہی معذور یہاں پر روز آتے ہیں
لو ہے کہ بجلیدیا رے دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books