aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "luutne"
ورنہ اک بے نوا محبت میںدل کے لٹنے پہ کیا نہیں کہتا
اپنوں کو لوٹنے کی جسارت ہمارے پاسکھیلوں میں ہارنے کی مہارت ہمارے پاس
وہی تو ہم ہیں جو لٹ چکے ہیں حفیظ راہوں پہ لٹنے والےاسی فلک کی سیہ زمیں پر جہاں پہ لرزاں ہیں شور نالہ سے عادلوں کی سنہری کڑیاں
پتنگیں لوٹنے والوں کو کیا معلوم کس کے ہاتھ کا مانجھا کھرا تھا اور کس کیڈور ہلکی تھی
ہے آدمی جو کرتا ہے سب سینہ زوریاںکرتا ہے لوٹنے کے لیے نفع خوریاں
لٹنے دیں گے نہ ہرگز تری آبروہر قدم پر تجھے دے کے اپنا لہو
نئی ٹیکسیاں اور موٹریں اور رکشےانہیں لوٹنے نکلے ہیں بسنت آئی ہے
تمہارا قافلہ کچھ لٹ چکا اور کچھ ہے لٹنے کورسول اللہ کو اس کی خبر باد صبا کر دے
کارواں زیست کا اس طرح نہ لٹنے پائےتم تو خود اپنی ہی منزل کا نشاں بن نہ سکیں
لوگ لٹنے کو سر راہ چلے آئیں گےاس قدر آئیں گے بھر جائے گا پھر رات کا دل
ہر لمحہ لٹنے کا ڈر ہےحالانکہ چوراہے پر ہیں چند محافظ
ہر ذرۂ چمن میں ہے لعل و گہر کا رنگلٹنے نہ پائیں لعل و گہر جاگتے رہو
مردہ روحوں کا سکوں لوٹنے والا ڈھونگیبربط عیش و طرب چھیڑ رہا ہے دیکھو
منیرؔ ایثار پر اپنے ہے تاریخ جنوں نازاںمتاع زندگی لٹنے کا ہم ماتم نہیں کرتے
بڑی حسرت سے لٹنے کا تماشہ دیکھتا ہی ہےمگر ایسے برے وقتوں میں میرا ساتھ دیتا ہے
پلکیں پونچھوورنہ ہر ایک آہٹ اپنے چہرے پر خوشیوں کو سجائے ہم کو لوٹنے
وسیلہ بن کے خودثواب ان کو بھی تھوڑا لوٹنے دوں
کہ جیسے منزل پہ لٹنے والا کوئی مسافربہ باطن افسردہ خاطر
میں تجھ کو تھام بھی لوں گاتجھے لٹنے نہیں دوں گا
اس لٹے گھر پہ دیا کرتا ہے دستک کوئیآس جو ٹوٹ گئی پھر سے بندھاتا کیوں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books