aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maarne"
ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیےاور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے
پلک تک اس نے مرنے کے لیے جینے نہ دی مجھ کو''میں تیرے عشق میں رنجیدہ ہوں ہاں اب بھی کچھ کچھ ہوں
اے عشق یہ کیسا روگ لگا جیتے ہیں نہ ظالم مرتے ہیںیہ ظلم تو اے جلاد نہ کر
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
اور آدمی پہ تیغ کو مارے ہے آدمیپگڑی بھی آدمی کی اتارے ہے آدمی
ہو صداقت کے لیے جس دل میں مرنے کی تڑپپہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرے
اب بھی مرنے کو جی نہیں کرتا
ان دمکتے ہوئے شہروں کی فراواں مخلوقکیوں فقط مرنے کی حسرت میں جیا کرتی ہے
دل مگر غم مرنے والوں کا جہاں آباد ہےحلقۂ زنجیر صبح و شام سے آزاد ہے
تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اک نیا موسم اترنے دومرے خوابوں کو مرنے دو
جینے کا فن سکھایا مرنے کا بانکپن بھیعزت کے گر بتائے رسوائی کے چلن بھی
مرنے والی آسوں کا خوں بہا نہیں ملتازندگی کے دامن میں جس قدر بھی خوشیاں ہیں
زندگی کو گزارنے کے لئےوقت کا زہر مارنے کے لئے
جینے کا حق سامراج نے چھین لیااٹھو مرنے کا حق استعمال کرو
تیار ہو جاتا ہے مرنے کومگر بھیا
ورنہ دم مارنے نہ پاتے تمپڑتی جو سر پہ وہ اٹھاتے تم
کھل نہیں رہی آنکھیںکیا میں مرنے والا ہوں
اور مرنے کے بعد ہر ہر باتمرنے والے کی یاد آتی ہو
خون روئے گی سما پر میرے مرنے پہ شفقغم منانے کے لیے کالی گھٹا آئے گی
جس کل کی خاطر جیتے جی مرتے رہے وہ کل آ نہ سکالیکن یہ لڑائی ختم نہیں یہ جنگ نہ ہوگی بند کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books