aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maash"
کوئی پڑتا پھرتا ہے بہر معاشہے کوئی اکسیر کو کرتا تلاش
سچ بتا اے عاشق دیرینۂ فکر معاشزہر میں تریاک کے عنصر کی بھی کی ہے تلاش
خستۂ فکر معاشپارۂ نان جویں کے لیے محتاج ہیں ہم
ذہن کو ڈس رہی ہے فکر معاشکیا کروں کیا کروں کدھر جاؤں
چنے مونگ ماش اور مسر، ساری دالیںمہینے میں دو بار قیمہ یا مرغی کا سالن
دل میں کاوش نہ تلاشنہ کوئی خواہش مخفی نہ تمنائے معاش
پڑھیں لکھیں گے جوان ہوں گےمعاش کی فکر ان کی قسمت
جس کے دل کی دھڑکنوں میں غم کے پھانسوں کی خراشبے کسی جس کا سہارا مفلسی جس کی معاش
کیوں اینٹھے ہیں ماش کے آٹے کی طرح آپدھوتی سے آپ کی نہیں ہلدی کی بو گئی
عوام کو رہی فکر معاش ہر لمحہمدبروں نے بھی چاہا یہی غنیمت ہے
نثر نظم آلود ہے یہ طرز نو کی شاعریماش کی کھچڑی ہے جو پوری طرح پکی نہ ہو
مٹی کی کلھیا میں ہرے دھنیے کی چٹنیاصلی گھی میں بگھری ماش کی دال کی خوشبو
گو شاعری کا رنگ نکھرتا چلا گیاشیرازۂ معاش بکھرتا چلا گیا
نہ یوں حیات ہو فکر معاش سے بیزارکہ جیسے پاؤں میں ہوتی ہے قید کی زنجیر
انسان وہ کرے جو ملک بھی نہ کر سکیںفکر معاش نورؔ اگر درمیاں نہ ہو
جہان خوش معاش کےکسی نئے فریب کی ہے منتظر
ماش کی مانگے دال ٹماٹرپیارے پیارے لال ٹماٹر
آرزوئیں زیر دام روزگارخواہشوں پر غلبۂ فکر معاش
ہمیشہ فکر معاش میں گمسفر ہمارا لکھا ہے ظلمات کے افق پر
تمام جبر معاش کا بس یہی نظام زکوٰۃ حل ہےدلت کی محرومیوں پہ آنسو بہانے والو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books