aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maatamii-e-hasrat-e-ta.amiir-e-azal"
یہ دنیاپھول پتھر آگ مٹی
یہ بجا ہے کہ تجھے ذوق نشیمن نہ ملایہ غلط ہے کہ مجھے حسرت تعمیر نہ تھی
جلوۂ نور ازل عالم تنویر میں تھایعنی جو کچھ بھی تھا بس خاک کی تعمیر میں تھا
اور روز ازل ہی سےمری تخلیق اور تعمیر کے جلوے فروزاں ہیں
سارا گاؤں اپنوں سے خالی ہو گیاماتمی فضا میں، اب ہر طرف حسرت و یاس ہے
اس روش کا کیا اثر ہے ہیئت تعمیر پریہ تو حجت ہے ہوا کی قوت تعمیر پر
ہائے کیوں طائر آزاد تجھے وحشت ہےمیرا ہوتے ہوئے بھی مجھ سے تجھے نفرت ہے
بہت بکنے لگا ہے یہ دل حسرت زدہ اب توکہیں ایسا نہ ہو کچھ راز کی باتیں بھی کہہ جائے
آئینہ رقص میں حسرت کی شناسائی کاکتنے چپ چاپ خرابوں میں لیے جاتا ہے
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگرگوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
کسی دیوانے کے خوابوں کی یہ تعمیر حسیںکسی آذر کا تراشا ہوا خاموش صنم
ایک لمحہ بھی اک زمانہ ہےیاد رکھنا کہ بھول جانا ہے
راہ چلتے ہوئے اک موڑ پہ دور از امیدآنکھ جھپکی تو مرے سامنے وہ شوخ پری پیکر تھا
یہ عشق نگر وہ بستی ہےجہاں روز ازل سے کھیل ہے یہ
اپنے سینے میں دبائے ہوئے لاکھوں شعلےشبنم و برف کے نغمات سنائے میں نے
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
ہمیں بصارت سے محروم کر دیا گیا ہےیا منظر سے حسن غائب ہو گیا ہے
حرکت و آواز کا ازلی نمونہششدر و حیران سا
طبیعت جو اندر سے جھنجھلا رہی ہےتو باہر سے آواز یہ آ رہی ہے
اندھیرا ہر طرف چھایا ہوا ہےاندھیرا ہی ازل ہے اور اندھیرا ہی ابد کی جوت ہے شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books