aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "madfuun"
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
جہاں زاد نو سال کا دور یوں مجھ پہ گزراکہ جیسے کسی شہر مدفون پر وقت گزرے
جہاں زاد کیسے ہزاروں برس بعداک شہر مدفون کی ہر گلی میں
جو زیست کی بے ہودہ کشاکش سے بھی ہوتے نہیں معدومخود زیست کا مفہوم!
یہ ازل کے گھروندوں کی مٹی میں مدفونپھول اور بوٹے یہ کوزے
ویسے زندہ تھی، جب بھی وہ مدفون تھیباپ کا نام زر تاج گل
جو ایک سفاک بیداری سے مہر بند ہےایک مدفون پرواز کی طرح
لاہور میں دیکھا اسے مدفوں تہ مرقدگرد کف پا جس کی کبھی کاہکشاں تھی
کرم خوردہ کاغذوں کے ڈھیر میں مدفون ہےچاٹتا ہے حرف حرف
یہ خنک سرد ہواکن زمانوں کی یہ مدفون مہک
زندگی نیم مدفون ہےکوئی چارہ نہیں راہ مسدود ہے
وقت کی بھٹکی ہوئی ارواح کا نوحہ ہوں میںریت کی الواح پر کندہ کوئی مدفون دن
جس کا مفہوم ابھی تککسی اشاعت گھر کے حرفوں میں ڈھلا نہیں ہے
مقبرہ میری تمناؤں کا ماضی کا حریمجس میں مدفون ہیں مردے مرے افسانوں کے
آج ہے مدفون تیرے سینۂ بے نور میںمادر ہندوستاں کا نور عین
گولی جہاں قانون ہوہر لب کشا مدفون ہو
سب کچھ مدفون ہو گیا ہےمگر اب یہ زوال کی آخری چیخ ہے
ویران ریگزاروںکہیں پہ مدفون شہر کی زیست کے مزاروں
بیتے ہوئے وقت کی ریتریت کے ڈھیر تلے ریت ہے مدفون مری
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books