aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahan"
کیسا ویر مہان تھا بھارتکتنا عالی شان تھا بھارت
آ مرے اندر آپوتر مہران کے پانی
اس میں ہے قرآنبولو بچہ ہے مہان
تیری ذات عظیم ہے سب سے تیری بات مہانمیرے ہندوستان میرے ہندوستان
یہ لوگوں کا کنبہایک مہان درخت ہے ہم سب پتے ہیں
میرے عظیم دیش کی یہ بستیاں مہان ہیںجگہ جگہ وکاس کی ابھر رہی ہے روشنی
ہر مذہب کی اونچی شانجس سے بنا ہے دیش مہان
چتا میں جلتے صندل کی سی مہک ہے اس میںسوگوار درد کا پیکر پھول
اڑ رہی ہے التباس میںاور وہ خامشی تھی جو مہان آتما کا رمز تھی
جیسے جسم میں جان پر تولے ہر آنپر تولے ہر آن ایک پرند مہان
تمہاری زرخیزیوں کی چادر بچھی ہوئی ہےجنوب کی سمت بہنے والے مہان سندھو
مل کر سب یہ نعرہ لگاؤمیرا بھارت دیس مہان
سارے جگ سے ہے مہانیہ میرا ہندوستان
نہ اس کو مجھ پہ مان تھانہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
محفل کون و مکاں میں سحر و شام پھرےمئے توحید کو لے کر صفت جام پھرے
کسی کے مان جانے سےکسی کے روٹھ جانے سے
یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محلیہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books