aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahke"
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اورمہکے ہوئے رقعے
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدنمہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
اپنے مہکے ہوئے بستر کی ہر اک سلوٹ میںجوں ہی کرتیں تری نرم انگلیاں محسوس مجھے
اور شاداب ہو یہ ارض حسیںاور مہکے یہ وادئ گلفام
آئیں نہ تیرے باغ میں جھونکے نسیم کےتیرا گل شباب نہ مہکے خدا کرے
جو پڑھنے بیٹھو تو آنکھ مہکےوہ اچھے لفظوں کی ڈایری ہے
مہکے میٹھے رنگ ہوا میں شامل ہیںاڑتی ہے مسکان عید مبارک ہو
جذبوں کے رس سے مہکے ہوئے چاند تک گیاکافی تھا ایک وار مری تیغ تیز کا
مہکے تھے جہاں پھول صفت رنگ کسی کےاس خاک کا ہر روپ مرے واسطے زندان
تن بدن امیدوں کے پھر سے مہکے مہکے ہیںرخ نئی تمازت سے خواہشوں کے دہکے ہیں
گھر کی قسمت جگی گھر میں آئے سجنایسے مہکے بدن جیسے چندن کا بن
آج جب سوکھ گئے پھول ہی ارمانوں کےتیرے مہکے ہوئے آنچل کی ہوا یاد آئی
جب جاگیں تب سورج نکلےسو جائیں تب چاندنی مہکے
کہیں جو صحرا میں گاڑ آؤ تو پھول بن کر دلوں میں مہکےاسے جو دیوار میں بھی چن دو تو ہر کلی میں ہو عکس اس کا
اے تماشا گاہ عالم روئے توماہ نو
خوشبو مہکے کیاری کیاری مہکیں اور مہکائیںگلشن کے سب رکھوالوں پر فرض ہے ان کا دھیان
گیت گنگناتا ہےشاخ شاخ پر مہکے
بوند بوند میں پھول کھلائےپھول پھول میں خوشبو مہکے
گھر کے آنگن میں محبت کا کوئی گل مہکےاور شاعر کا قلم ایک قصیدہ لکھے
ہو ہر دن رکشا بندھن کا سب پریم کی جوت جلائیںپریم کی خوشبو سے مہکے گھر آنگن چاروں دشائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books