aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mai-kashii"
پھر ذوق مے کشی کو ہے معراج کی طلبکوثر کا بادہ چاند کا پیمانہ چاہئے
اس دور مے کشی میں کسے ہوش تھا حبیبؔکب آئی اور کب وہ پلاتی چلی گئی
یاد آئے گی مجھے بے طرح یاد آئے گی توعین وقت مے کشی آنکھوں میں پھر جائے گی تو
مے کشی چھوڑنا نہیں ممکنکون ہے مجھ کو ٹوکنے والا
جو مسلماں ہیں امت انگریزمے کشی سے انہیں نہیں پرہیز
نہیں مذاق ان کو مے کشی کایہ خون پیتے ہیں آدمی کا
چلے ہیں بہر مے کشی شیوخ بھی رواں دواںزبان برگ گل پہ ہے یہ نعرۂ طرب نشاں
گل زار میں تیرے قدم کچھ آج تو آئے نہیںتو نے انہیں سبزوں پہ کی ہے مے کشی
بادل گھرے ہوئے ہیں رقصاں ہیں بجلیاں بھیچھڑ جائیں ساز عشرت ہوں دور مے کشی کے
مے کشی اور آپ ہوں مطلوب و طالب کی طرحسوچتی ہوں آپ ہو جائیں نہ غالبؔ کی طرح
یہ مسئلہ بھی بڑا عجب ہےمیں ایک میکش ہوں یہ تو سچ ہے
اگر ماضی کبھی تھاتو شاید مر چکا ہے
کلام حیدری کی نذرماں کبھی مرتی نہیں ہے
پہنچتا ہے ہر اک مے کش کے آگے دور جام اس کاکسی کو تشنہ لب رکھتا نہیں ہے لطف عام اس کا
مے کے اک جام میں دیکھ لومے کشو
لنگڑاتا چلتا ہوں میںکاش میں اپنے
اور میں کبھیاپنی آنکھ کی پتلیوں کے
وہ کہتے ہیںمیں کبھی زندہ نہیں تھا
میں کبھی اب سر میںسوچنا چھوڑ دیا
ہیں سفید و سیاہمسئلوں میں کبھی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books