aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "majlis-e-maatam"
ہے میری زندگی اب روز و شب یک مجلس غم ہاعزا ہا مرثیہ ہا گریہ ہا آشوب ماتم ہا
کیا خوب ہے یہ مجلس اوراق کہن بھیویران کتب خانوں کی دیمک تری لابی
محمل مجلس اقوام کی لیلیٰ سے کہوخون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
مجلس اتحاد ملت کولکھیے حبل المتین کلکتہ
خد و خال کے سو رنگ لیےقہقہے مجلس احباب شگفتہ چہرے
مجلس جور و جفا کار گہہ دانہ و دامہائے یہ تیری خدائی کا جہاں سوز نظام
بلند دعویٔ جمہوریت کے پردے میںفروغ مجلس و زنداں ہیں تازیانے ہیں
ہماری مجلس شوریٰ کے اونچے اونچے محلنظر جھکائے جمود عمل سے سر بوجھل
خیر ہو مجلس اقوام کی سلطانی کیخیر ہو حق کی صداقت کی جہاں بانی کی
جانتا ہوں موت کا ہم ساز و ہم دم کون ہےکون ہے پروردگار بزم ماتم کون ہے
محصور روحوں کاسوز ماتم
قحط ایسا تھا کہ برپا نہ ہوئی مجلس عشقحبس ایسا تھا کہ تحقیق کا پرچم نہ کھلا
مجلس عشق میں پاتا ہوں اسے میں مدہوشمحفل عقل میں دیکھا تو یہ ہشیار بھی ہے
نہ ہوگی کبھی زندگی وقف ماتمفضاؤں میں لہرائے گا سرخ پرچم
مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہوہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
تا بہ کے گرد ترے وہم و تعین کا حصارکوند کر مجلس خلوت سے نکلنا ہے تجھے
پرندہ شام کا اتراتو ہم نے بھی صف ماتم بچھائی
تمہارے دکھ نےمیرے اندر ایک شہر ماتم دریافت کیا
خندۂ گل میں اشک شبنم میںجشن شادی میں مجلس غم میں
جرس کی نغمگی آواز ماتم ہوتی جاتی ہےغضب کی تیرگی ہے راستہ دیکھا نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books