aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mak.dii"
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
شاید اس جھونپڑے کی چھت پہ یہ مکڑی مری محرومی کیجسے تنتی چلی جاتی ہے وہ جالا تو نہیں ہوں میں بھی؟
بستی بستی لوٹ مچی ہےسب بنیے ہیں سب بیوپاری
مکڑی کے جالوں کو پونچھا ہےچڑیوں کو
خوف کی تہ میں انجانے کو جاننے کی خواہشمکڑی کے جالے کی مانند پھیلی
مکڑی کے جالے کا فیتہکاٹ کے ہم اس باغ میں جائیں
دیوار و در دھلے دھلائےکوئی دھبہ یا مکڑی کا جالا تنکا
مکڑی آئی تماشے لے کربھینسا آیا تاشے لے کر
تمہی بتاؤ کہ اس کھنڈر میں جہاں پہ مکڑی کی صنعتیں ہوںجہاں سمندر ہوں تیرگی کے
روٹی کے ٹکڑے کو دانتوں میں دبائے بھاگتی ہےایک مکڑی
شکستہ اینٹوں پہ مکڑی کے جال ہیں جس جایہیں پہ دل کو نئے درد سے دو چار کیا
اور ظلم کی گندی مکڑی کوچکنی کالکھ کو تعصب کی
اور دہانے پر فقط مکڑی کا جالا تھاہرن پنجرے میں تھا
مکڑی اپنے جالے میںانسان کو پھانس سکتی ہے
جگہ جگہ مکڑی کے جالے رہنے دیناتم آنا تو
مبتلا کر دیتا ہے ہیبت میںمکڑی کے سبک جالے
مکڑی کے جالے کے اندر آج سورج پھنس گیا
چیونٹیوں کیاور مکڑی کی عالی نسلیں
مرے پیچھےاندھیرے غار ہیں مکڑی کے جالے ہیں
اذاں مکڑی نے دی ندی پہ جا کرمیاں مچھر نکل آئے نہا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books