aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maktuub"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
نئی تصویر دیکھوپھر نیا مکتوب لکھو
کام مکتوب کا ماؤس سے لیا جاتا ہےآہ سوزاں کو بھی اپلوڈ کیا جاتا ہے
یاد کم کم ہے نہ چھیڑو مرے مکتوب کی باتوہ مروت تھی فقط حرف تمنا کب تھا
دشمن احمق ہو تو میرا غصہ بڑھا دیتا ہےثقاہت میری معینہ مقتول ہے
بنا کے لکھتا ہے دعوت کا اس طرح مکتوبمشاعرے میں دیا جائے گا جو ہے مطلوب
اب قصیدہ کوئی حسن محبوب پرفاتحہ بھیج دو ایسے مکتوب پر
سال کا پہلا خط میں کس کے نام لکھوںاس کو جو محبوب ہے میرا
وہ مکتوب محبتکل جو میرے نام سے تم کو ملا
ہم کو جمعیت خاطر یہ پریشانی تھیورنہ امت ترے محبوب کی دیوانی تھی
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
جو مسلمان تھا اللہ کا سودائی تھاکبھی محبوب تمہارا یہی ہرجائی تھا
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
وہ سارے خواب تھے قصاب جو دیکھا کیا ہوں میںخراش دل سے تم بے رشتہ بے مقدور ہی ٹھہرو
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہےمہتاب نہ سورج، نہ اندھیرا نہ سویرا
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
بنت مہتاب ہو گردوں سے اتر آئی ہومجھ سے ملنے میں اب اندیشۂ رسوائی ہے
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبےاس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books