aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malgaje"
کتنے خوابوں کے ملگجے چہرےکتنی یادوں کے مرمریں اجسام
ملگجے سے دھندلکے میں جب تم یونیورسٹی سےلوٹ رہے ہوتے ہو
وہ سطح آب آئینہ ہے جس میںگزشتہ لمحوں کے ملگجے نقش ابھر رہے ہیں
دن میں یہ ملگجے کپڑوں میں نظر آتی ہےرات میں کرتی ہے آرائش زلف و رخسار
ہم اس کی خوشبو کے پر سکوں ملگجے اندھیرے کی گہری لذت کے منتظر ہیںہم اس کی خواہش میں اپنے اپنے دھڑوں کے تابوت میں بندھے ہیں
ملگجے اور سیہ جھونپڑے چار سوجھونپڑے جن کی شمعوں میں سانسیں نہ تھیں
اور ہر دست مخیر میں چمکتے سکےملگجے جسموں کی حالت پہ ترس کھائیں گے
مجھے تو اپنے آزاد ہاتھوں سے اپنے پیروں کی بیڑیاں ہٹا کراس ملگجے اندھیرے کو اپنی پلکوں سے بٹور کر
یہ دماغ سوتا ہی رہتا ہےمیلے ملگجے کپڑوں کی گٹھری
اٹھا کے بانہوں کے حلقے میں پیار کر لے گیپھر اپنے ملگجے آنچل میں اس کے آنسوؤں کو
اب ان تکتی ہوئی آنکھوں کے بھورے ملگجے بادلگل و لالہ شرر برسا نہیں پاتے
وقت کا سانولا پیڑ ہےپیڑ کے ملگجے پات ہیں
کوئی نیند میں جاگنے کی اذیت نہیں جانتااپنی جنت کا منظر مرے ملگجے خواب پر کھول دے
مری نگاہ اسی ملگجے اجالے میںپہنچ کے مرقد تازہ پہ جب ٹھہرتی ہے
کون ہے ....روشنی.... نہیں پیپ کے ڈھیر میں ایک لتھڑی ہوئی ڈوبتی کھوپڑیدو نشان ملگجے ایک ابلا کہانی کے پیچھے بھٹکتے ہوئے سرد سونے سفر کی بکستی بنسی
پتنگے کو پکڑنے کے لیے لپکتی ہوئی چھپکلیسرمئی شام کے ملگجے آکاش پر چڑھتی ہوئی آندھی
القصہ مآل غم الفت پہ ہنسو تمیا اشک بہاتی رہو فریاد کرو تم
رکی رکی سی صفیں ملگجی گھٹاؤں کیاتار پر ہے سر صحن رقص پیپل کا
کے کنارے کچی اینٹوں سے بنا مندرسلگتے کنڈوں سے اٹھتی دھوئیں کی ملگجی چادر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books