aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mannat"
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میںاگرچہ پیر ہے آدم جواں ہیں لات و منات
نہیں رہا حرم دل میں اک صنم باطلترے خیال کے لات و منات کی سوگند
کھڑا رہا وہ پھر بھیبندھتا رہا منت کے لال دھاگوں سے
قسمت عشق تو ہے قسمت عشقبارے منت کی شان رہنے دے
لا وہ ٹھوکر ہے کہ جس سے گر پڑے لات و مناتلا حد ایمان ہے لا روشنی لا ہے حیات
کتنے درخت تیری طلب کی منت کے دھاگوں سے بھر گئےاور زمیں نے انہیں اپنی آغوش میں لے لیا
ایک اونٹ نے منت مانیاگر گیا میرا کوہان
سکون دیدۂ تشنہ ہیں موجہ ہائے سرابخدا کرے کہ نہ ٹوٹے طلسم لات و منات
کیسے ٹوٹیں گے لات و مناتاس کی رفتار میں لوچ گفتار میں شہد ہے
کہ جب بازار طاقت میں منات و لات اور عزیٰبدل کر ماہیت اعل حبل کا ورد کرتے ہیں
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباکعدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہےلیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
اب مرے پاس تم آئی ہو تو کیا آئی ہومیں نے مانا کہ تم اک پیکر رعنائی ہو
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
میں نے تو کبھی خود کو مسلماں نہیں مانادیکھا تھا کبھی میں نے بھی خوشیوں کا زمانہ
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books