aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mannate.n"
خوش رہے خدا رکھےمنتیں مناتی ہوں
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہےمدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
مگر دوزخ پگھل جائے جو میرے سانس اپنا لےتم اپنی مام کے بے حد مرادی منتوں والے
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
کچھ اجڑی مانگیں شاموں کیآواز شکستہ جاموں کی
ہم کچھ دن کی مہلت مانگیںوہ آج ہی آج کی بات کرے
دکھ بتاتے نہیںمنتوں زاریوں سے بہلتے نہیں
یہ بینک کار منیجر یہ اپنے ٹیکنوکریٹکوئی بھی شبہ نہیں ہیں یہ ایک عبث کا ٹھٹھول
آئیں بہاریں مجھ کو منانےتم بن میں تو منہ نہ بولی
تم اگر روٹھو تو اک تم کو منانے کے لئےگیت گا سکتا ہوں میں آنسو بہا سکتا ہوں میں
یاد کی راہ گزر جس پہ اسی صورت سےمدتیں بیت گئی ہیں تمہیں چلتے چلتے
ہم کیا مانگیں ہم کیا چاہیںہونٹ سلے اور جھولی خالی
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!آتی نہیں کہیں سے دل زندہ کی صدا
مدتیں بیت گئیںتم نہیں آئیں اب تک
اک بات میں بھی سو باتیں ہیںکہیں جیتیں ہیں کہیں ماتیں ہیں
کب تک دل کی خیر منائیں کب تک رہ دکھلاؤ گےکب تک چین کی مہلت دو گے کب تک یاد نہ آؤ گے
کئی محیر ادراک دیو مالائیںہت اوپدیش کے قصے کتھا سرت ساگر
مسجدوں کے مناروں نے دیکھا انہیںمندروں کے کواڑوں نے دیکھا انہیں
خون روئے گی سما پر میرے مرنے پہ شفقغم منانے کے لیے کالی گھٹا آئے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books