aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mansab"
اہل منصب ہیں غلط کار تو ان کے منصبتیری تائید سے ڈھالے گئے تو مجرم ہے
تختۂ دار نہ منصب نہ عدالت کی خلشاب تو اک چیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
وہ پہنچ جائے تو ہوگی پھر سے برپا انجمناور ترتیب مقام و منصب و جاہ و شرف
تری شان کون گھٹا سکے اسے خود خدا نے بڑھا دیاکہ تجھے بقائے دوام دی تجھے منصب شہدا دیا
اس عالی منصب پر کام کرتے کرتےمیں تھک بھی تو سکتی ہوں
نہ دولت نہ محل نہ سر پہ تاج مانگوں گانہ عہدہ و منصب نہ کوئی جاہ و جلال
چھین لے ہم سے اپنی خلافت کا منصبکہ ہم واقعی اس کے لائق نہیں
کوئی نظم نہ کہنا جب تک تم پر یہ سب نا اترےنظم کا کوئی اپنا رتبہ اپنا منصب نا اترے
ہم کو منصب ملا رہائی کاقید کو جائیداد بیکاری
میرا منصب ہے حصول شیریںوصل شیریں کے لیے تیشہ اٹھاتا ہوں میں
پرانا پاسباں ظل الٰہی کاجسے چاہے کرے منصب عطا عالم پناہی کا
وزیر آب کا منصب دکھانے کے لیے رکھ لوقلم دان زراعت سمدھیانے کے لئے رکھ لو
ہو نظم یا کہ غزل مختلف وہ سب سے تھاکمال پیار اسے منصب ادب سے تھا
اپنی تقدیر کے ہم ہیں معماراپنا منصب نہ کبھی بھولیں ہم
سنا ہے اس کے نظام ملکی پہ سب ہیں نازاںاسے ہی بخشیں گے پھر سے وہ منصب ہزاری
منصب آزادگی آدم کااک پروانۂ غارت گری
مرا منصب مقرر تھا
وہ منصب نسل جو فرشتوں سے بالاتر ہےجو میری آمد کا منتظر ہے
بعد میرے کیا یہ منصب کوئی پائے گا کبھیشعلۂ شمع سیہ پوش ہوا
وہ تقاضائے منصب مجازی خداجو خدا بن کے جنت بچا نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books