aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mantoo"
جنگل میں اگر تم نے دیکھا ہو، ہرن ہوتے ہیںہرن کی سنہری کھال اور ہندو لڑکیوں جیسی گہری آنکھیں
خوگر پیکر محسوس تھی انساں کی نظرمانتا پھر کوئی ان دیکھے خدا کو کیونکر
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتامیں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے
سو ظاہر ہے اسے شے سے زیادہ مانتا ہوں میںتمہیں ہو صبح دم توفیق بس اخبار پڑھنے کی
مجھے ترے درد کے علاوہ بھیاور دکھ تھے یہ مانتا ہوں
روح کیا ہوتی ہے اس سے انہیں مطلب ہی نہیںوہ تو بس تن کے تقاضوں کا کہا مانتے ہیں
جو تو سمجھے تو آزادی ہے پوشیدہ محبت میںغلامی ہے اسیر امتیاز ما و تو رہنا
پھر سے ''تو کون ہے میں کون ہوں'' آپس میں سوالپھر وہی سوچ میان من و تو پھیلی ہے
جلا کے جس کی محبت نے دفتر من و توہوائے عیش میں پالا کیا جواں مجھ کو
مفلس کا درد دل میں کوئی ٹھانتا نہیںمفلس کی بات کو بھی کوئی مانتا نہیں
پروانے کو وہ کون ہے جو مانتا نہیںاور شمع کس طرف ہے کوئی جانتا نہیں
جنکؔ وششتؔ منوؔ والمیکؔ وشوامترؔکنادؔ گوتمؔ و رامانجؔ کمارلؔ بھٹ
لوگ اکثر برا مانتے ہیںکہ میری کہانی کسی موڑ پر بھی
میں نے اس کو دیکھا ہےاجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں
پھر دل کو مصفا کرو، اس لوح پہ شایدمابین من و تو نیا پیماں کوئی اترے
یہ کب مانتا تھاوہ مگر
اور کرشنؔ چندر منٹوؔ زندہ کہانیاں ہیںلفظوں کے آئنے میں حسن بیاں کا جادو
سنتا تھا لاکھ باتیں اور مانتا نہیں تھااب خود نکال لائی بیگانگی کے پہلو
منو کی مچھلی نہ کشتئ نوح اور یہ فضاکہ قطرے قطرے میں طوفان بے قرار سا ہے
سو اس کو مقصود مانتا ہوںسعادتیں اس کے نام سے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books