aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manzuum"
آنسو نہ کسی دیدۂ مظلوم سے نکلےکہہ دو کہ نہ شکوہ لب مغموم سے نکلے
خودکشی کر رہے ہوکرو
ماں بیٹے کے درمیان ایک منظوم مکالمہبیٹا
میرے خواب طویل اور منظوم ہوتے تھےاور میں اکثر ان میں ترمیم کیا کرتا تھا
آج جو بھی ادا ہے وہ منظوم ہےپھر بھی یہ حسن با ذوق معصوم ہے
منظوم کہانیحامد تھا مدرسے کا اک ہونہار بچہ
جبین زیست پہ مرقوم ہے مری آوازکہ تو نے زندہ کئے حسن و عشق کے اعجاز
اور پھر کچھ یوں ہوالفظ کی تکرار سے
پہلے عادت ہوئیآدھے لفظ کہنے کی
میرے کچھ خواب ہیں تحریر شدہجن میں منظوم ہیں سب آئنہ خانے میرے
آگ اگلتا اور ابلتاایک بھیانک منظر ہوگا
ابھی سلامؔ بھی منظوم کر نہیں پائے
منظوم ہوں گیصبح تک میرا قلم رستا رہے گا
مری منظوم تقصیریںجو میرے جان لیوا رت جگوں کی
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
جو غائب بھی ہے حاضر بھیجو منظر بھی ہے ناظر بھی
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیںراہ دکھلائیں کسے رہرو منزل ہی نہیں
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
فلک کے دشت میں تاروں کی آخری منزلکہیں تو ہوگا شب سست موج کا ساحل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books