aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaam"
دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کرنیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
ہر بات کی کھوج تو ٹھیک نہیں تم ہم کو کہانی کہنے دواس نار کا نام مقام ہے کیا اس بات پہ پردا رہنے دو
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
اور وہ پانی کے چشمے پر مقام کارواںاہل ایماں جس طرح جنت میں گرد سلسبيل
آگ بجھی ہوئی ادھر، ٹوٹی ہوئی طناب ادھرکیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
یہاں سوئی ہوئی ہو تمیہاں روئے زمیں کے اس مقام آسمانی تر کی حد میں
تری لحد کی زیارت ہے زندگی دل کیمسیح و خضر سے اونچا مقام ہے تیرا
اس قدر بھی نہیں مجھے معلومکس محلے میں ہے مکاں تیرا
مجھ کو دلایا کتنا اچھا مقام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
وہ بلند بام تارے وہ فلک مقام تارےوہ نشان دے کے اپنا رہے بے نشاں ہمیشہ
تم ہی نہیں ہو کشتہ نیرنگ روزگارماتم کدے میں دہر کے لاکھوں ہیں سوگوار
اس واسطے کہ خاص یہ روٹی کے ہیں مقامپہلے انہیں مکانوں میں آتی ہیں روٹیاں
تو زمان و مکاں سے رشتہ بپاطائر سدرہ آشنا ہوں میں
یہ مہر و ماہ یہ تارے یہ بام ہفت افلاکبہت بلند ہے ان سے مقام آزادی
پستئ خاک پہ کب تک تری بے بال و پریپھر مقام اپنا سر عرش بریں پیدا کر
مری نظروں سے اوجھل اب مقام جہد ہستی ہےنہ وہ احساس عشرت ہے، نہ وہ انجم پرستی ہے
صبح کے وقت شام کے ہنگامبے قیود مقام بے ہنگام
جذب حرم سے ہے فروغ انجمن حجاز کااس کا مقام اور ہے اس کا نظام اور ہے
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books