aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqbuul"
ہر گام پہ ہو منزل مقصود قدم گیرہر لحظہ ترا طالع اقبال سوا ہو
روزے ہوں مقبول دعا کی ساعت ہےلو جی کھاؤ پان عید مبارک ہو
جو بارگاہ خدا میں مقبول ہو کے سایہ کیے ہوئے ہےیہاں کی کھڑکی یہاں کے روزن
عورت کے ہونٹوں پر ٹھپہ اب مقبول عام نہیں
ہو رہا ہے اس قدر مقبول یہ نسخہ کہ ابدل بدلتے رہتے ہیں دن رات ارباب سخن
مقبول عام بھی ہے یہ ہر دل عزیز بھیسچ بات تو یہ ہے کہ یہ سب کی زبان ہے
اک ڈرامہ نشر ہوتا ہے جو آدھی رات میںوہ بہت مقبول ہے اس عہد کے جنات میں
زندگی میں تو صلہ میں نے نہ پایا ہرگزکام سب میرے ہوں مقبول خدا میرے بعد
سناؤں میں اپنی شجاعت کا قصہدلیری کا قصہ حماقت کا قصہ
مقبول تھا ہند و پاک میں وہ یکساںترانۂ ہند کا وہ خالق
مرا چمن ہے کہ ہر رنگ میں مجھے مقبولیہ لالہ زار ہو یا خار زار ہو جائے
بھری تھی ذات میں اس کی بڑی بڑی تاثیرقبول بات ہوئی اس کی خود ہوا مقبول
ابھی مردود درگاہ خرد ہے تابش ایماںابھی مقبول عالم ظلمت اوہام ہے ساقی
اخبارات و رسائل، مقبول عوام ٹی وی چینلز اور حالات حاضرہ پر پروگرام پیش کرنے والےبالخصوص سنسنی خیز بریکنگ نیوز اور سیاسی ٹاک شوز کے ذریعہ
طواف یاد میں مشغول ہوں کب سےیہ میری بندگی مقبول ہو جائے
پیاسوں کی مقبول دعایا
سادگی رخ پر کہاں ذوق نظر کی بھول ہےیہ وہ تیور ہے کہ ہر انداز میں مقبول ہے
ہو دعا مقبول ثابتؔ کی بعنوان وطنتا ابد پھولے پھلے یارب گلستان وطن
زندگی ازل سے سارے پانیوں کو عبور کرتی ہوئیپھر ایک سنگم پر آ ٹھہری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books