aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqsad-e-dam"
جبر سے ظلم سے ہم ڈر نہیں سکتے ہرگزساعت جہد میں شعلوں کی طرح جلتے ہیں
صبح دم باد صبا کی شوخیاں کام آ گئیںلالہ و گل کو بغل گیری کا موقع مل گیا
آج تو ہم بکنے کو آئے، آج ہمارے دام لگایوسف تو بازار وفا میں، ایک ٹکے کو بکتا ہے
میرا مسلک ہے مساوات اتمتیرا مذہب مقصد ام الکتاب
دل کشی سے ہے زندگی محروممقصد زیست بھی ہے لا معلوم
بھول کر مقصد شاعری ذہن میںعیش و عشرت کی باتوں کو بونے لگے
زیر دام
کوئی اپنا ہو پرایا ہو گلے سب سے ملےمیل ہو سب سے یہی تو مقصد اسلام ہے
وہ اک گل پس خارزاروہ اک دانۂ زیر دام
1ساری دیوار سیہ ہو گئی تا حلقۂ دام
مقصد زیست مگر جا کے کہیں ڈوب گیا کیا لہو ایک نہیںاپنے ہی خون کی برکھا میں نہائے ہے سماج
مے سے ہوتا ہے مقصد دل فوتمے ہے بنیاد مولویت و موت
یہ سرابوں کے پجاری یہ غلاموں کے غلاممجلس جور و جفا کار گہہ دانہ و دام
طائر زیر دام کے نالے تو سن چکے ہو تمیہ بھی سنو کہ نالہ طائر بام اور ہے
کوئی حبس دمجذب و مستی
زیر دام کرتے ہیںبس اور کچھ نہیں
ستم آرائیاں تسلیم لیکننہایت مخلص و دم ساز بھی ہے
''عالم تمام حلقۂ دام خیال ''ہے
عالم دود سیہ وہ زلف عنبر فام میںدوڑنے والے وہ شعلے حلقہ ہائے دام میں
اے دام کلفت کے بے ریا دائمی ستم کشمیں منتظر ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books