aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqtal-e-gam"
پھیلتا پھیلتا شام غم کا دھواںاک اداسی کا تنتا ہوا سائباں
دل چل کے لبوں تک آ نہ سکا لب کھل نہ سکے غم جا نہ سکااپنا تو بس اتنا قصہ تھا تم اپنی سناؤ اپنی کہو
ہم کہاں آ گئےسارے بے سمت ہیں
یہی ہے مقتل بے آب ریگ دشت بلاجہاں پہ تشنہ لباں ایڑیاں رگڑتے ہوئے
در آئی سیاہی اوڑھے ہوئےہم مقتل شب میں آ بیٹھے
گم شدہ قربتیںمقتل وقت کی پہلی چوکھٹ پہ سر کو جھکائے ہوئے
حکم ہے مقتل و زنداں کے نگہبانوں کاآدمیت کے تقدس کا اٹھاؤ نہ سوال
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
ہم ہی تو کبھی موت سے تھے کھیلنے والےتھے مقتل و زنداں کے چراغوں کے اجالے
پھوٹا پھر خون کا سوتا کہیں کوہساروں میںآج پھر مقتل انساں پہ بڑی رونق ہے
زندگی وہم ہے حقیقت ہےشجر درد سایۂ غم ہے
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
اپنی خوشی نہ آئے نہ اپنی خوشی چلےقید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
سرد تابندہ نگاہوں کے شرارسرد بر کیفیت غم کی سلگتی ہوئی آگ
وہ طرب زار دل قصر غمرات بھر جاگتی آگہی یعنی
اب وقت ہے دیدار کا دم ہے کہ نہیں ہےاب قاتل جاں چارہ گر کلفت غم ہے
غم کے یلغار سے دل بند ہواقلب پیوندئ غم تو ہوگی
رقص کرتے گزرتےتو مٹی پہ نقش و نگاران غم مسکراتے
فاصلے فاصلے نہ لگتے تھےکیا کہوں ضبط حال غم تجھ سے
پرانے مے خوار واقف درد و غم نہیں ہیںہمیں ہیں دونوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books