aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqtuul"
ہر شخص لکھتا ہےزبانوں میں بجھے تیروں سے مقتول زندہ ہو رہے ہیں
لفظ مقتول بھیلفظ ہی خوں بہا
قاتل کی سزا مقتول نہیںغیب کی جنگلی بیل کو گھر تک کیسے لاؤں
ہم کو مقتول کا لینا نہیں منظور قصاصقتل کا حکم جو رک جائے تو ہے مستحسن
دشمن احمق ہو تو میرا غصہ بڑھا دیتا ہےثقاہت میری معینہ مقتول ہے
قاتل و مقتول برابرظالم و مظلوم برابر
کس طرف جاؤں کہاں دھوؤں میں اپنا دامنمیرے مقتول مرے ساتھ ہیں بے غسل و کفن
بچھائی ہے سیاست کی بساط اور اس پہ لاشیں ہیںکہیں مقتول شیخان حرم کے
تاکہ ہونے والے مقتول ان کا بدلہ لے سکیںدن جو رات کو چاک کر کے طلوع ہوتا ہے
آج تو تصویر بھی دھندلا گئی مقتول کینا مناسب ہے رپورٹنگ
مجھے ویٹنس باکس میں طلب کیا جا چکا تھامقتول کے ورثا
اب قصیدہ کوئی حسن محبوب پرفاتحہ بھیج دو ایسے مکتوب پر
معصومیت جن کی فولاد پیکر غلاموں کی مانندمقتول تھی
اس لیے حکام نے مقتول کی بے نام لاشمردہ گھر کو بھیج دی
اور سب تماشائی سبھی مقتول سارےدم بخود مبہوت خاموشی سے سنتے جا رہے تھے
تھی رات بھاری کس قدر یہ کیا کہوںجیسے کسی مقتول کی بالیں پہ مفلس اقربا چپ ہو گئے ہوں روتے روتے دیر تک
کہ میں سوچوں یہاں کون ظالم ہے اور کون مظلوم ہےکون قاتل ہے اور کون مقتول ہے
اور مقتول ایشور کیآتما کی
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books