تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maraa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "maraa"
نظم
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا
نظیر اکبرآبادی
نظم
''کوئی نہیں آئے گا یہ کیڑے نکالنے اب
کہ ان کو تو شہر میں دھواں دے کے مارا جاتا ہے نالیوں میں''
گلزار
نظم
سڑکوں کی زباں چلاتی ہے ساگر کے کنارے پوچھتے ہیں
یہ کس کا لہو ہے کون مرا اے رہبر ملک و قوم بتا
ساحر لدھیانوی
نظم
جب چودھویں شب کا چاند نکل کر دہر منور کرتا ہے
جب کوئی محبت کا مارا کچھ ٹھنڈی سانسیں بھرتا ہے