تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mardo.n"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "mardo.n"
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
ساحر لدھیانوی
نظم
کئی اجنبی مرد بھی تب تمہاری حفاظت کو آئے
کوئی مرد تیزاب گردی کو آیا تو کتنے ہی مردوں نے تم کو بچایا
رحمان فارس
نظم
سالہا بے دست و پا ہو کر بنے ہیں تار ہائے سیم و زر
ان کے مردوں کے لئے بھی آج اک سنگین جال
ن م راشد
نظم
نوکر اور نمک اور مذہب۔۔۔ ان تاویلوں سے باز آؤ
مردوں کی ایسی نیکی پر آ جاتا ہے مجھ کو تاؤ
شاد عارفی
نظم
پھر ضرورت ہے جواں مردوں کی اے مادر ہند
رانا پرتاپ سے خوددار بشر پیدا کر