aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mare.n"
مارے ہیں موج ڈابر دریا ڈونڈ رہے ہیںمور و پپہیے کوئل کیا کیا رمنڈ رہے ہیں
کب تک ہم ان پر سر ماریںکب تک یہ اندھیرے رہنے ہیں
جان سے ماریں جس کو چاہیںیہ کون اٹھا ہے شرماتا
اٹھ بیٹھیں تو ناچیں گائیںبھوکے ہوں تو چیخیں ماریں
شہید زندۂ جاوید ہیں وہی ساونتجو نام پاک وطن پر لڑیں مریں ماریں
جینا جب تک ہے سلیقہ سے جئیںموت آئے تو قرینے سے مریں
آگ لگے انسان مریں یا شہر لٹےتم نہ کڑھو تم مت بولو خاموش رہو
بیری پر جب ماریں پتھرکھیل بتاشے ٹپکیں دن بھر
کہا جو مرتے ہیں تم پر تو ہنس کے فرمایامریں تمہارے عدو دور پار ہولی میں
یہ چاہت کی بھی کیسی الٹی لگن ہےمریں تو جئیں اور جئیں تو مرن ہے
ڈنڈا لے کر ماریں اس کوپھر تو دوڑ لگاتا بندر
داس سی طاقت دے اور اس سی شہادت دے ہمیںلڑ مریں باطل سے حق پر وہ شجاعت دے ہمیں
جئیں تو کیسے جئیںاور مریں تو کیسے مریں
تم ہی اپنے نہیں کس سے شکوے کریںغیر کی آگ ہے اب جئیں یا مریں
آگ میں جل کرکبھی نہ مریں
بیٹھ کے دائیں بائیں سبگپیں ماریں کھائیں سب
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
تیرے ہاتوں کی شمعوں کی حسرت میں ہمنیم تاریک راہوں میں مارے گئے
گر مجھے اس کا یقیں ہو مرے ہمدم مرے دوستروز و شب شام و سحر میں تجھے بہلاتا رہوں
اے ارض پاک تیری حرمت پہ کٹ مرے ہمہے خوں تری رگوں میں اب تک رواں ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books