aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marquum"
ہمیشہ کے لئے مرقوم ہو جاتیںہماری ہستیاں مذموم ہو جاتیں
دھڑکنوں کے مقدر میں مرقوم ہےاور وہ کیا اجنبی ہے جو صدیوں سے میرے خیالوں کے قریے میں آباد ہے
مقامی چھوٹے سے خیراتی اسپتال میں وہکہیں سے لایا گیا تھا وہاں یہ ہے مرقوم
جبین زیست پہ مرقوم ہے مری آوازکہ تو نے زندہ کئے حسن و عشق کے اعجاز
وہ الواح سنگیں پہ مرقوم کب ہیںیہ شعر و سخن کے حروف غنودہ
اور منزلوں پرزندگی مرقوم کرتے ہیں
مشکلیں امت مرحوم کی آساں کر دےمور بے مایہ کو ہمدوش سلیماں کر دے
سب بت اٹھوائے جائیں گےہم اہل صفا مردود حرم
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
(یہ میری ایک خواہش ہے جو مشکل ہے)وہ نجمؔ آفندی مرحوم کو تو جانتی ہوگی
گیت نشتر تو نہیں مرہم آزار سہیتیرے آزار کا چارہ نہیں نشتر کے سوا
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
وہ گداز دل مرحوم کہاں سے لاؤںاب میں وہ جذبۂ معصوم کہاں سے لاؤں
مظلوم مخلوق گر سر اٹھائےتو انسان سب سرکشی بھول جائے
مرہم مشک لیے، نشتر الماس لیےبین کرتی ہوئی ہنستی ہوئی، گاتی نکلے
یہ ڈھلکے بدن اور یہ مدقوق چہرےثناخوان تقدیس مشرق کہاں ہیں
نوجواں اقوام نو دولت کے ہیں پيرايہ پوشگرچہ اسکندر رہا محروم آب زندگی
سوچتا ہوں کہ تجھے مل کے میں جس سوچ میں ہوںپہلے اس سوچ کا مقسوم سمجھ لوں تو کہوں
وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محرومحد اس کے کمالات کی ہے برق و بخارات
ریاض دہر میں نا آشنائے بزم عشرت ہوںخوشی روتی ہے جس کو میں وہ محروم مسرت ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books