aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "martaba-e-kal"
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
ہاں دیکھا کل ہم نے اس کو دیکھنے کا جسے ارماں تھاوہ جو اپنے شہر سے آگے قریۂ باغ و بہاراں تھا
تائید ستم شیوۂ ارباب ہنر ہےزندان و رسن مرتبۂ اہل نظر ہے
ہے کل کی خبر ان کو مگر جز کی خبر گمیہ خواب ہیں وہ جن کے لیے مرتبۂ دیدۂ تر ہیچ
تو قیل و قال عمامہ والے کیگواہی
جگ کیا ایک مسافر خانہ آج اگر آئے کل جانایہ ہے اک جنجال
قیل و قال سے کام نہ لیںایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں
مرتیو سر پر کھیل رہی ہے آج نہ آئی کلنیند سے چونک اور سستی توڑ اور آنکھیں اپنی مل
پر نہ مجھ سے پوچھنا میرے دل محزوں کا حالہم نشینو شاق گزرے گی یہ ورنہ قیل و قال
ہیچ ہے ہر چیز زیور غازہ افشاں رنگ و خالحسن خود اپنی جگہ ہے سو کمالوں کا کمال
حقیقت آشنا تجھ کو جہاں استاد کہتے ہیںجہان آرزو میں اب بھی حال و قال تیرا ہے
اے ادب نا آشنا یہ بھی نہیں تجھ کو خیالننگ ہے بزم سخن میں مدرسے کی قیل و قال
ہم نے تمہاری سب کی سب قوتوں کا فیصلہ کیا تھاقیل و قال کی گنجائش باقی نہیں ہے
دبے پاؤںبھیتر آ کر
وہ آ کر جا چکے
آ کرکہا دھیرے سے
بہت خوش ہیںیہاں آ کر
یکایک سامنے آ کرپتا پوچھیں
اک خبر دکھی اس میں جو اتر نہیں رہی تھیذہن سے کئی مرتبہ دھیان بھٹکانے کی
آخر کاراس سچ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books