aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masak"
جگہ جگہ سےاسی لئے سب مسک رہی ہیں
تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میںاس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کرہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق
زخم سینے کا مہک اٹھا ہے آخر کیا کروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
کیسے گلچیں کے لیے جھکتی ہے خود شاخ گلابکس طرح رات کا ایوان مہک جاتا ہے
شدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتارمیں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکار
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
تو کسی اور ہی دنیا میں ملی تھی مجھ سےتو کسی اور ہی منظر کی مہک لائی تھی
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاریہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
کاکلوں کی مہکآرزومند سینوں کی اپنے پسینے میں جلنے کی بو
تیرے ہاتھوں کی حرارت ترے سانسوں کی مہکتیرتی رہتی ہے احساس کی پہنائی میں
ہاں تلخی ایام ابھی اور بڑھے گیہاں اہل ستم مشق ستم کرتے رہیں گے
ہو تم سخن کی انا اور تمکنت جانممذاق کا کسی انشاؔ کو تم سے یارا نہ ہو
تیرے پیراہن رنگیں کی جنوں خیز مہکخواب بن بن کے مرے ذہن میں لہراتی ہے
میں نے مدت سے کوئی خواب نہیں دیکھا ہےرات کھلنے کا گلابوں سے مہک آنے کا
''ہر ایک کروٹ میں یاد کرتا ہوں تم کو لیکنیہ کروٹیں لیتے رات دن یوں مسل رہے ہیں مرے بدن کو
سبز مدھم روشنی میں سرخ آنچل کی دھنکسرد کمرے میں مچلتی گرم سانسوں کی مہک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books