aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masakne"
تھک گئی رات مسکنے لگا غازہ کا فسوںسرد پڑنے لگیں گردن میں حمائل بانہیں
نرم ریشم کی طرح بنی خامشیجا بہ جا پھر مسکنے لگی
قوم آوارہ عناں تاب ہے پھر سوئے حجازلے اڑا بلبل بے پر کو مذاق پرواز
شدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتارمیں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکار
مصاف زندگی میں سیرت فولاد پیدا کرشبستان محبت میں حریر و پرنیاں ہو جا
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
تھے جن سے امیر و گدا کے مساکن درخشاںتمنا کی وسعت کی کس کو خبر ہے جہاں زاد لیکن
آئیں بہاریں مجھ کو منانےتم بن میں تو منہ نہ بولی
یہ اک گلستاں ہے ہوا لہلہاتی ہے کلیاں چٹکتی ہیںغنچے مہکتے ہیں اور پھول کھلتے ہیں کھل کھل کے مرجھا کے
تمہارے رنگ مہکتے ہیں خواب میں جب بھیتو خواب میں بھی انہیں خواب ہی سمجھتے ہیں
موت تجدید مذاق زندگی کا نام ہےخواب کے پردے میں بیداری کا اک پیغام ہے
جی موہنے والے گیت لکھیںدھرتی کے مہکتے باغوں سے
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی مہکتے مندر سے
تم اگر روٹھو تو اک تم کو منانے کے لئےگیت گا سکتا ہوں میں آنسو بہا سکتا ہوں میں
سکھا گئی ہیںترے مہکتے مہین لفظوں کی آبشاریں
اپنی سانسوں کے مہکتے ہوئے انداز لئےاپنی خاموشی میں گہنائے ہوئے راز لئے
زندگی کو گزارنے کے لئےوقت کا زہر مارنے کے لئے
پھولوں کا مہکناگھنگھور گھٹائیں
بہے زمیں پہ جو میرا لہو تو غم مت کراسی زمیں سے مہکتے گلاب پیدا کر
اک مذبح جذبات و افکار ہے یہ دنیااک مسکن اشرار و آزار ہے یہ دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books