aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashGale"
مانا کہ اگر چھیڑ حسینوں سے چلی جائےکٹ جائے گا اس مشغلے میں عہد جوانی
دامن و بند قبا انگیا دوپٹے پائنچےتھے تمہاری شاعری کے مشغلے
ملک میں تحریک آزادی کا آیا دور جبمشغلے تفریح کے، ڈھونڈے گئے کچھ اور تب
ایک رجعت کے مرحلے میں رہوںمیں پلٹنے کے مشغلے میں رہوں
انہیں تو جھومتی گاتی حیات مل جائےبہت دنوں سے ہے یہ مشغلہ سیاست کا
تیرے بس میں تھی اگر مشعل جذبات کی لوتیرے رخسار میں گلزار نہ بھڑکا ہوتا
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
میں تری یاد کو سینے سے لگائے گزرااجنبی شہر کی مشغول گزر گاہوں سے
بے کار کی رنجش کو کبھی دیتی نہیں طولاحساس مروت میں رہا کرتی ہے مشغول
بس اسے پڑھنے پڑھانے سے ہمیشہ کام ہےکتنا اچھا مشغلہ ہے روز و شب استاد کا
اک نور کا مینار لب ساحل دریااک مشعل بیدار سر وادیٔ صحرا
ایک عجیب مشغلہ ہاتھ آ گیا ہےاب وہ!
سماجی مشغلوں میں یا تو ہیں شادی کی تقریبیںنہیں تو محفل میلاد وہ مجلس نیاز اور نظریں
جان دی جاوداں لمحات تلاوت مشغولخون کے دھبے ہیں قرآن پہ تابندہ نظر
کھیلنا کودنا کھانا یہی معمول تھا بسانہیں طفلانہ تمناؤں میں مشغول تھا بس
سب دلیلیں جو ان کی تھیں معقول تھیںاور مجھے پیٹنے میں وہ مشغول تھیں
پا برہنہ و سراسیمہ سا اک جم غفیراپنے ہاتھوں میں لیے مشعل بے شعلہ و دود
چبھو کر پن کوئی بچہ کسی بچے کے شانے میںہوا کرتا ہے جب مشغول طنزاً مسکرانے میں
وہ ایک شخص جسے مشعل نوا کہئےوہ ایک شخص جسے نور کا عصا کہئے
لمبا سا پورا قہقہہ پھرہم کسی اک شغل میں مشغول رہنا چاہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books