aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashvare"
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
بس اک ساعت کی نزدیکی میںباہم مشورے ہوں گے
اور اک جھوٹ موٹ روتا ہےمشورے کر رہے ہیں دو باہم
بر وقت مشورے پرادھر کا سفر اختیار کیا تھا
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سےوہاں تک چاہئے بچنا دوا سے
وقتاً فوقتاً اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہتے ہیںوہ یہ کام پوری ذمہ داری سے
نام بارگاہوں کے کس قلم نے لکھے ہیں مشورے ہواؤں کے
فراست دور بینی آگہی بے کار ہوں جیسےحوالے استعارے مشورے دشوار ہوں جیسے
یہ مشورے ہیں کئی دن سے قصر شاہی میںکسی طریق سے دانشوروں کو رام کرو
نہیں تو چادر سے پاؤں باہر نکل پڑیں گےیہ مشورے دل کے ہوں تو سوچو
ہر مشورے پر عمل کرنے سے پہلےاپنے کمزور بازوؤں کے ساتھ
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
مشام جاں میں میرے آشتی مندانہ آتی ہوجدائی میں بلا کا التفات محرمانہ ہے
حسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہےوہ اپنی نفی سے اثبات تک معشر کے پہنچا ہے
چہ باید مرد را طبع بلندے مشرب نابےدل گرمے نگاہ پاک بینے جان بیتابے
کسی کی یاد ستاتی ہے رات دن تم کوکسی کے پیار سے مجبور ہو گئی ہو تم
تیرے بس میں تھی اگر مشعل جذبات کی لوتیرے رخسار میں گلزار نہ بھڑکا ہوتا
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
ہوں مفسر کتاب ہستی کیمظہر شان کبریا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books