aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maslihate.n"
خیریت جاں راحت تن صحت داماںسب بھول گئیں مصلحتیں اہل ہوس کی
گوشے میں اسی قصر کے دو دل ہیں ہم آغوششعلے ہیں مگر مصلحت وقت سے خاموش
اب رسم ستم حکمت خاصان زمیں ہےتائید ستم مصلحت مفتیٔ دیں ہے
میری راہ میں مصلحتوں کے پھول بھی ہیںتیری خاطر کانٹے چنتا رہوں گا
نہ جانے کتنی مسافتیں درمیاں کھڑی تھیںاس ایک لمحے کے آئینے پر
یہ وہ خلوت ہے جہاں معصیتیں گاتی ہیںعصمتیں کوڑیوں کے مول بھی بک جاتی ہیں
ترے فسوں ناک راستوں پرگھنیری رت کی مسافتیں ہیں
نہ بدل سکیں جو مشیتیں ہوں وہی ہماری طبیعتیںوہی عادتیں وہی نیتیں ابھی انقلاب کہاں ہوا
تحفوں سے ضرب دے کرمصلحتوں میں تقسیم کرتے ہیں
یہ صبح کی صباحتیں یہ شام کی ملاحتیںزمین کی یہ زینتیں فلک کی یہ لطافتیں
کتنی جاں لیوا مسافتیں طے کر کے اسےاس وادی کے دامن میں ملا
ان سجیلے اور پیارے خوابوں کے لئے چاہے مجھے پانیوں سے گزرنا پڑےتھلوں کی مسافتیں ہوں
حسن کی مصلحتوں کا ہے تقاضا دل سےکہ نکل جائے غم عشق کا سودا دل سے
جہاں ہماری مسافتیں اور خداکے وعدے
ایسی ترتیب میں کیا مصلحت یزداں ہےعرش اور فرش جہاں صورت ہنگام ملیں
جدا ہیں اب راستے ہمارےمسافتیں ختم ہو چکی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books