aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masruuf-e-khairiyat"
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
اے خدا اے خدامیں ہوں مصروف تسبیح و حمد و ثنا
مگر ان میں مرے استاد دیرینہ بہت کم تھےجو دو اک تھے بھی وہ مصروف صد افکار پیہم تھے
ہم کیا ہیں تقدیر وطن ہیںمصروف تعمیر وطن ہیں
مصروف نزاع باہم ہیںاڑ اڑ کے غبار راہ عدم
رات دنموت ہے مصروف مشقت
مصروف سفر جو رہتا ہےماضی کی صراحی کے دل سے
یہ بھی معمول ہےشہر اب پھر سے مصروف و مشغول ہے
گاہ کسی سائے کی طرف مصروف خراماور کبھی وحشت میں جھومتے دیکھا ہے
سنتے تھے جونہی آواز اس کی دور سےوہ جو مصروف فغاں تھے سوچتے
خوش فہم نگاہوں کی زد پر ہےروشنی کی رفتار سے میں مصروف سفر ہوں
بس ہر دم مصروف عمل ہےاس نے دنیا کی تخلیق کو دیکھا ہے
تہ نجوم کہیں چاندنی کے دامن میںکسی کا حسن ہے مصروف انتظار ابھی
خیر آگاہ مرا فکر ہے مصروف عملبحث و تکرار کی تلوار کہاں سے لاؤں
شاہ کی توصیف میں غلطاںرضا رغبت سے شد و مد سے مصروف عمل ہے
اک آگ تھی کہ راکھ میں پوشیدہ تھی کہیںاک جسم تھا کہ روح سے مصروف جنگ تھا
فلک پر انجم تاباں تھے مصروف درخشانیبرستا تھا زمیں پر آسماں سے نور کا پانی
گلستاں میں کبھی بلبل صفت ہے محو ترنم ہےکبھی محفل میں جا جا کر وہ مصروف تکلم ہے
منہ موڑ کر جہاں سے پھرتا ہوں دشت و صحرامصروف جستجو ہوں منزل سے بے خبر ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books