aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "matruuk"
جو مٹی کے سکوروں کی طرح بکھری پڑی ہیںگلاسوں نے انہیں متروک کر ڈالا
اس کے ہاتھوں پہ مہندی سے ایٹم کے ماڈل بنانے لگےاور ماڈل بھی ایسے جو متروک تھے
ہماری اقدارآج متروک فیشنوں کے لباس کی طرح
اظہار محبت کے لیے لازمی نہیںکہ پھول خریدے جائیں
محبت کی متروک زبان سکھا دے گیایک لڑکی
کچھ ایسا ہےکہ جیسے میں کسی بھولی ہوئی امت کے اک متروک معبد میں عبث فریاد کرتا ہوں
کسی دن یہ سامان رہ جائے گادل کے کونے میں متروک چیزوں کے
متروک جذبوں کے میک اپ میں لپٹے لپٹائےبے چہرہ پوسٹر
تمہیں کیا لگتا ہے تم شاعروں کے سوچنے کی حد کو جا سکتے ہو بچے ہوجہاں تم اچھا بننے کے لیے گھس کے پہنچتے ہو وہاں پر شاعروں کی مشق کے متروک مصرعے باسی ہو کر مرتے ہیں
ڈر وہ اسکول کے راستے میں کھڑے ایک مجہول انساں کا ڈر جس کو خود ہم سے ڈر تھاڈر وہ متروک بالیں پہ ڈیرا کیے کچھ چڑیلوں کا ڈر جو ہمیشہ کا قصہ رہا ہے
شہید لکھتی ہے یا مہلوک
قبول بھی کر لیاکسی متروک یا نا قابل استعمال نے
پرانی باؤلی متروک راہیں مقبرے گھاتیںمرے وجدان کے بھیدوں بھرے میدان
ہم دونوں کو مرنے سے پہلے تو آخر اس کا فیصلہ کرنا ہےکتبوں کے متروک الفاظ کہاں جائیں
دروازے کے شیشوں سے لگی ہیں آنکھیںہر گوشے میں ماضی کی کمیں گاہیں ہیں
جو کسی ترکے میں ہیں چھپے ہوئے اور متروک ہیںجو زر اور زمین کا زاویہ ہیں تیسرا
توڑے مخلوق خدا وندوں کے پیکر کس نےکاٹ کر رکھ دئیے کفار کے لشکر کس نے
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
مجھے تیری خیانت نے غضب مجروح کر ڈالامگر طیش شدیدانہ کے بعد آخر زمانے میں
کیا سنوگی مری مجروح جوانی کی پکارمیری فریاد جگر دوز مرا نالۂ زار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books