aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazaahib"
پیشوایان مذاہب کو ملیں گی رشوتیںڈھونگ تبلیغ اور شدھی کا رچایا جائے گا
ابلیس خندہ زن ہے مذاہب کی لاش پرپیغمبران دہر کی پیغمبری کی خیر
کئی مذاہب کی لو جلائےصدائے الحاد کر رہا ہے
یکساں تھے کل مذاہب عالم تیرے لیےہر ذی حیات سے تجھے دنیا میں پیار تھا
رنگ و نسل و مذاہب کا اعلیٰ چمنہند میرا وطن ہند میرا وطن
یہ فرقوں کی جنوں خیزیپس پردہ مذاہب کے
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیںجذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
میں اس عالم ترین دہر کی فکرت کا منکر تھامیں فسطائی تھا جاہل تھا اور منطق کا ماہر تھا
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
اس ڈھنگ پر ہے زور تو یہ ڈھنگ ہی سہیظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
اچھا ہے ابھی تک تیرا کچھ نام نہیں ہےتجھ کو کسی مذہب سے کوئی کام نہیں ہے
میں خود کو موت کے ہاتھوں میں سونپ سکتا ہوںمگر یہ بار مصائب اٹھا نہیں سکتا
ترک خرگاہی ہو یا اعرابیٔ والا گہرنسل اگر مسلم کی مذہب پر مقدم ہو گئی
مذہب کا روگ آج بھی کیوں لا علاج ہےوہ نسخہ ہائے نادر و نایاب کیا ہوئے
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخلمقصود ہے مذہب کی مگر خاک اڑانی
مختلف نام ہیںمذہب
اک دفتر مظالم چرخ کہن کھلاوا تھا دہان زخم کہ باب سخن کھلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books