aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazaar"
اب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
مگر اب تو رنگ ہی اور ہےنہ وہ طرز ہے نہ وہ طور ہے
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
میرے تیرے نقش پا کے بے نشاں مزار ہیںجو میری تیری رات کے
دلی تیرے بٹوے میںغالبؔ کا مزار
ذہن شاعر سے یہ کرتا ہوا چشمک پیہمایک ملکہ کا ضیا پوش و فضا تاب مزار
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
خاک بازی وسعت دنیا کا ہے منظر اسےداستاں ناکامئ انساں کی ہے ازبر اسے
کتنے چہرے نظر آتے ہیں تبسم کا مزاراک نظر بھول کے اس سمت بھی دیکھا ہوتا
جو شرم سے آنکھیں جھکا کربیٹھا ہے سپنوں کے مزار پہ
ہوئی تو کیسے بیاباں میں آ کے شام ہوئیکہ جو مزار یہاں ہے مرا مزار سا ہے
چلو کہ چل کے چراغاں کریں دیار حبیبہیں انتظار میں اگلی محبتوں کے مزار
لحد میں سو رہی ہے آج بے شک مشت خاک اس کیمگر گرم عمل ہے جاگتی ہے جان پاک اس کی
خرچ کا ٹوٹل دلوں میں چٹکیاں لیتا ہوافکر ذاتی میں خیال قوم غائب فی المزار
ہو شمع بزم عيش کہ شمع مزار توہر حال اشک غم سے رہی ہمکنار تو
جن کی تقدیر میں تھا دامن گلچیں کا مزاروہ شگوفے تو پرائے ہیں ہمارے کیسے
مزار کےدئیے
مدت ہوئی وہ شمع تہ خاک نہاں ہےاٹھتا مگر اب تک سر مرقد سے دھواں ہے
شعلہ کوئی مستعار دے دویا لاش کو اب مزار دے دو
انسان جیسے ہوں باسی مزار کےپھر بھی ہنسیں ہم کو دیہاتی پکار کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books