aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miTaataa"
''یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے''ہر شخص مجھ کو آنکھ دکھاتا ہے کس لیے
مٹاتا ہوںمیں پھر لکھتا ہوں
ایسی سطروں کو میں مٹاتا ہوںروشنائی سے کاٹ دیتا ہوں
جو فرق ہم نے کیا ہے رحیم و رام کے بیچاسی خلیج اسی فرق کو مٹاتا ہے
زمانہ کس لئے اس کو مٹاتاوہ انساں تھا نہ تھا حرف مکرر
دست ہشیار مٹاتا مرے قدموں کا سراغجسم ہر سانس کی آواز مقفل رکھتا
گھور اندھ کار تھا اگیان کا جاری ہر سوگیان اگیان کے انتر کو مٹاتا آیا
کوئی دکھ مٹاتا نہیںشبد کی چوٹ
فاصلے مٹاتا تھاتجھ سے مجھے
پیاری باتیں ہیں یہ سناتادل کا سب دکھ ہے یہ مٹاتا
میں مٹاتا تھا لیکن وہ مٹتا نہ تھادید کا حادثہ پہلے منظر بنا
مری راتوں کی تاریکی مٹاتا ہےکبھی صدہا ستاروں کی طرح وہ ٹمٹماتا ہے
مٹا کر زمانے سے باطل کا نامصداقت کا ڈنکا بجاتا ہوں میں
مٹاتا جائے
صفحۂ دہر سے باطل کو مٹایا ہم نےنوع انساں کو غلامی سے چھڑایا ہم نے
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
میں ہمت کر رہا ہوں یعنی اب اس کو مٹانا ہے
خوں بہانا ہی کیا ضروری ہےگھر کی تاریکیاں مٹانے کو
وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھیمگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books