aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "milansaar"
کیا ملنسار ہے مزاج اس کاصلح جوئی ہے کام کاج اس کا
کریں یہ عہد کہ اوزار جنگ جتنے ہیںانہیں مٹانا ہے اور خاک میں ملانا ہے
ابھی تو فاقہ کش انسان سے آنکھیں ملانا ہےابھی جھلسے ہوئے چہروں پہ اشک خوں بہانا ہے
کہاں آنکھیں ملانا ہے کہاں پلکیں جھکانا ہےیا یہ لکھو کہ اب کی بار جب وہ ملنے آئے گا
ان عناصر کو محبت سے ملانا ہوگاکشور ہند کا انسان بنانا ہوگا
دودھ میں پانی با آزادی ملانا چاہئےجس سے مطلب ہو اسے مکھن لگانا چاہئے
مگر جب زمانے کو رونا رلانا ملانا ہے تو روتا رہے گا زمانہفقط میں ہنسوں گا
اے ناخدا بھنور سے کشتی میری بچا کریاران آشنا سے بہر خدا ملانا
ہاتھ کے ساتھ ہمیں دل بھی ملانا ہوگاگھر کو سرحد کو لہو دے کے بچانا ہوگا
بات سے بات ملانا دل کیبے یقینی کو چھپانا سر کو
دور چرواہے کی بنسی میں ملن رس کا سریلا ذائقہ ہے،رات رستے میں
باتوں سے باتوں کا ملانامیں سے تو تک کا سفر بھی بن نہیں پاتا
مدھر جھرنے کی دھن سےآواز میں تال ملانا مشکل نہیں
ساتھ ملانا گاجر جیمیں ہوں ایک چقندر جی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books