aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misaalii"
وہ تمثال سیمیں وہ حسن مثالیشگوفوں میں کھیلی گلابوں میں پالی
جہاں صبح بنارس ہے مثالیاودھ کی شام ہے شام دوالی
ان کے دسترخوان پہ خوشبو مثالی چائے کیچار انڈے چھ سلائس دس پیالی چائے کی
اگرچہ تیرا وجود میرے لیے فقط ایک واہمہ ہےمگر ترا پیکر مثالی مرے خیالوں میں جاگزیں ہے
ہر ایک فن کی عظمت تہذیب بے مثالیہے اس سے آشکارہ کوئی نہیں سوالی
باتیں ریب و ریا سے خالیہر نقش کردار مثالی
شب کی زلف عنبریں کو دن کی لالی کو سلاماے مرے محسن ترے حسن مثالی کو سلام
بیاض چوری ہوئی ہے جناب عالیؔ کیبیاض چور نے چوری بڑی مثالی کی
تابندہ ان کے فیض اثر سےبزم خیالی بزم مثالی
ہند کی تحریک آزادی میں تیرا نام ہےقابل تقلید تیرا وہ مثالی کام ہے
شغل مے بھی ترا مثالی تھاعزم توبہ بھی یادگار جگر
سال بھر میں شاعروں سے ملک خالی ہو گیاانخلا ان کا مکمل اور مثالی ہو گیا
چور ہوئے تب نو دو گیارہچھوڑ گئے بندوق مثالی
تا ابد یاد رہے گی یہ مثالی پیکارقلعۂ ظلم کی بنیاد ہلا دی تو نے
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
اے غافل تجھ سے بھی چڑھتا اک اور بڑا بیوپاری ہےکیا شکر مصری قند گری کیا سانبھر میٹھا کھاری ہے
خاک مشرق پر چمک جائے مثال آفتابتا بدخشاں پھر وہی لعل گراں پیدا کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books