aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "missile"
میزائل داغا جا بھی چکااک جوہری رقص کے تھمنے تک
میزائل اور بم برسیں گےامن و اماں کو ہم ترسیں گے
سمیٹ لینی چاہئے نفرت اور بد صورتیمیں میزائل اور جوہری بم
جھولنے کے اوقات چھینے جا رہے ہیںبارود بم میزائل اور دھماکے
یہ راکٹوں کے دھماکےیہ عصری میزائل
اس کو کیا معلوم ہے اقصیٰ کا دکھجب نہتوں پر بھی میزائل چلے
آگ تکبیر کی سینوں میں دبی رکھتے ہیںزندگی مثل بلال حبشی رکھتے ہیں
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
اے عشق ہمیں برباد نہ کرجس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
ملے آبشاروں سے بھی حوصلےپہاڑوں میں تجھ کو دئے راستے
کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
چراغ جن سے ضیا امن و آشتی کی ملےچراغ جن سے دیئے بے شمار روشن ہوں
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
تم آج ہزاروں میل یہاں سے دور کہیں تنہائی میںیا بزم طرب آرائی میں
ملے تو ہم آج بھی ہیں لیکننہ میرے دل میں وہ تشنگی تھی
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books