aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mitaanaa"
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جاناگھروندے بنانا بنا کے مٹانا
رستے ہوئے دل کے زخموں کو دنیا سے چھپانا کھیل نہیںاوراق نظر سے جلووں کی تحریر مٹانا کھیل نہیں
جو زخم تن پہ ہے بھارت کے اس کو بھرنا ہےجو داغ ماتھے پہ بھارت کے ہے مٹانا ہے
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
ابھی تو پونجی واد کو جہان سے مٹانا ہےابھی تو سامراجوں کو سزائے موت پانا ہے
پیار کا جشن نئی طرح منانا ہوگاغم کسی دل میں سہی غم کو مٹانا ہوگا
دادی کو میں نے اک دن یہ مشورہ دیا تھاچہرے کی جھریوں کو آسان ہے مٹانا
مٹ گئے تیرے مٹانے کے نشاں بھی اب تواے فلک اس سے زیادہ نہ مٹانا ہرگز
اس کی ہر بات بیاں کرکےپھر نام مٹانا پڑتا ہے
مٹانا ہے ہم کو کدورت دلوں سےہر اک سمت سے آئیں بس یہ صدائیں
تلخی زیست سے بے زار و پریشاں ہو کرتلخی زیست کا احساس مٹانا چاہا
اپنے بھارت سے غریبی کو مٹانا ہے ہمیںاپنی محنت سے نئے دور کو لانا ہے ہمیں
اسے مٹانا نہیں ہے ممکناسے تو جنگل کی آس ہے اب
پھر چاہتا ہے اس کو دور جہاں مٹاناہوگی رقم لہو سے پھر داستاں ہماری
دہشت گردی کو ہے مٹاناپیار کا اب ہے پھول کھلانا
لیکن اے دوست وہ اک عرصۂ ماضی تھا فقطاس کی یادوں کو دل و جاں سے مٹانا ہوگا
بھوک اور قحط کی لعنت کو مٹانا ہوگاسخت چٹانوں کو گلزار بنانا ہوگا
بہروپ بدلتے ہیں ہر روز نرالے وہہر حال میں ان کو بس خیر اپنی منانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books