تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mithaa.ii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "mithaa.ii"
نظم
تھوڑی سی مٹھائی طاق پہ تھی مٹھی میں چرائے بیٹھے ہیں
ابو کے بھگائے بھاگے تھے امی کے بلائے بیٹھے ہیں
شوکت پردیسی
نظم
راجہ مہدی علی خاں
نظم
مرکز رنگیں رعنائی کا چکنا تنبو حلوائی کا
زینہ زینہ زینت سے دھرا ہے تھال پہ تھال مٹھائی کا