aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mithaas"
یہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تمنم لب کو ترستی ہیں سو پیاس ان کی نہ پوچھو تم
مجھے نمک کی کان میں مٹھاس کی تلاش ہےبرہنگی کے شہر میں لباس کی تلاش ہے
وہ بھی دن آئے گا جب تجھ کو ہی اے مست حجابزیب دے گا مادر اولاد آدم کا خطاب
کہ میں چوسنے والی گولی کی طرحاپنی مٹھاس کی تہہ گھلا چکی ہوں
ترے لبوں کی مٹھاس سے شکریں ہے زہراب زندگانیترا تبسم کلی کلی میں ترا ترنم چمن چمن میں
شبنم آلود کر سخن کا لباسچکھ دھندلکے میں بوئے گل کی مٹھاس
اردو زبان میں ہے گھلی شہد کی مٹھاسلہجہ بھی مہربان ہے اردو زبان کا
اس کی باتوں میں شہد جیسی مٹھاساس کی سانسوں میں عطر کی مہکار
خشک پتوں کا نمک ریت کے ذروں کی مٹھاسہونٹ سب ذائقے رکھتے تھے ترنم کے سوا
تو بھی تو ایک گٹھلی بے چھلکا ہی تو ہےاور وہ بھی بے مٹھاس بڑا تیرا نام ہے
چاکلیٹ اور کیک کی مٹھاس سےقیمتیں مختلف سہی
جو مٹھاس ہے مری بات میںتری بات ہے
نفرتوں کے زہر پر پیار کی مٹھاس کوہم غالب کرتے ہیں
قند و نبات سے ہے بڑھ کر مٹھاس اس کیہر دور میں رہی ہے یہ دلستاں ہماری
زیادہ مٹھاساور کڑواہٹ کا ذائقہ
یہ گندگی کا ڈھیر ہے غلاف میں ڈھکا چھپایہ خوفناک زہر ہے مٹھاس میں ملا جلا
تلخیاں فضا میں ہیں گھلی ہوئیمصری کی مٹھاس کوئی گھولتا
مٹھاس میں تلخیاں ملیں گیقلم کی سچائیاں ملیں گی
جس کے لہجے سے ٹپکتی ہو محبت کی مٹھاسجس کے الفاظ سے بندھ جاتی ہو ٹوٹی ہوئی آس
جس کی چھاؤں میں ایک ٹھنڈی مٹھاس تھیجس نے جلتے سورج کی حدتیں اپنے جسم میں جذب کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books