aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mo.ariz-e-iijaad"
یہ صدا ایجادؔ گویا نغمۂ داؤد ہے
اک گھٹن سی فضاؤں میں پیوست ہےدور ایجاد کی
گئے وقتوں میں جو رائج اساطیری خدا تھادر ایجاد کی چوکھٹ پہ حیرت سرنگوں ہے
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجاد
یہ لمحے ہاں یہی اڑتے ہوئے لمحے نہ ہاتھ آئےاجڑ کر رہ گئے خوش رنگ خوابوں کے صنم خانے
نرم قدموں سے زمیں کو گدگداتی ندیوں سے الحذرصید کب سے ہے یہ دنیا عالم ایجاد کی
نسخۂ ایجاد عالم پا نہ لے انساں کہیںآشکارہ فطرت کون و مکاں ہونے کو ہے
پیمانۂ اجل کا وہ تلخابہ اس طرحروحوں کے زخموں سینوں کے داغوں کو دھو گیا
لفظ میں ساز ازللفظ میں راز ابد
ترجمان کن فکاں جس کا لب اعجاز ہےجس کی ہستی پر یہاں قدرت کو سو سو ناز ہے
جس سے خیرہ تیری آنکھیں ہیں چمک یورپ کی ہےدیکھ اے آزادؔ! یہ پہلی جھلک یورپ کی ہے
حسرت ابد میں ہے
آج تھی میرے مقدر میں عجب ساعت دیدآج جب میری نگاہوں نے پکارا تجھ کو
اس اجڑے بیاباں کو چمن زار بنا دےاے فخر وفا ناز اسد شان تحمل
پروانے اجل سے ہم آغوش ہوئے آخرلیکن وہ کہاں آئے آتے ہیں نہ آئیں گے
جیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفل شیر خوارزیست آغوش اجل میں اس طرح سو جائے گی
تیری دوری ہے مورد آلامتیرے چھٹنے سے چھٹ گیا آرام
شہر دلشہر عجب
اور پھر وقت کا بے باک مورخ آ کرسرخ پرچم کو سلامی دے گا
گویا تیرے مریض الفت کاسانس سینے میں تھم کے آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books