aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mouth"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
منہ ماؤتھ ہے ناک ہے نوزاور گلاب کا پھول ہے روز
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھیوہ جھوٹا تھا
ہے موت اس قدر قریںمجھے نہ آئے گا یقیں
اگر جنم ہے تو موت بھی ہےمیں سوچتا ہوں
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
کیا بدھیا بھینسا بیل شتر کیا گونیں پلا سر بھاراکیا گیہوں چانول موٹھ مٹر کیا آگ دھواں اور انگارا
پھر دو دل ملنے آئے ہیںپھر موت کی آندھی اٹھی ہے پھر جنگ کے بادل چھائے ہیں
ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میںدل مرد مومن میں پھر زندہ کر دے
یہاں حیات کے پردے میں موت پلتی ہےشکست ساز کی آواز روح نغمہ ہے
تو ہو اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیارموت ہے تیری برات موت ہے میری برات
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
موت اور زیست کی روزانہ صف آرائی میںہم پہ کیا گزرے گی اجداد پہ کیا گزری ہے؟
بہت طویل کہانی ہے میری ہستی کیتمہاری موت تو اک مختصر فسانہ ہے
یہ خبر درست ہےان کی موت ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books