aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muchalke"
مچلتے، مسکراتے، جاگتے، جذبات کا منظر
ہر ادا میں ہے جواں آتش جذبات کی رویہ مچلتے ہوئے شعلے یہ تڑپتی ہوئی لو
ان کو سویکار کر اور ایسے دھدھککہ مچلتے شعلے کھینچ لیں جوش میں
جو دیں گے بڑھ کے برق طور سے حیات کو جلالابھی رگ جہاں میں زندگی مچلنے والی ہے
مگر تم ہمیں گود میں لے کے اپنی بٹھا لومچلنے لگیں تو سنبھالو
حسرتیں دم توڑتی ہیں یاس کی آغوش میںسیکڑوں شکوے مچلتے ہیں لب خاموش میں
ازل سے اسی ڈھب کی پابند ہے شام کی ظاہرا بے ضرر شوخ ناگنابھرتے ہوئے اور لچکتے ہوئے اور مچلتے ہوئے کہتی جاتی ہے آؤ مجھے دیکھو میں نے
کروٹیں لے کے مچلنے کو ہے سیل انوارتیرہ و تار گھٹاؤں سے کہو چھٹ جائیں
مرجھائی پتیوں میں مچلنے لگا شبابلرزش ہوئی گلوں کو برسنے لگی شراب
مچلتے ہوئے چھیڑ کرتے ہوئے ہنستے ہنستے کوئی بات کہتے ہوئے لاج کے بوجھسے رکتے رکتے سنبھلتے ہوئے رس کی رنگین سرگوشیوں میں
آگ پر بھی نہ تجھے آہ مچلتے دیکھاتپش حسن کو پہلو نہ بدلتے دیکھا
بدن میں جتنے تھے احساس وہ مچلنے لگےنظارے اس کی نگاہوں کے ساتھ چلنے لگے
یہاں کی گھاٹیوں میں حسن کے چشمے ابلتے ہیںیہاں ہر چیز پر جذبات انسانی مچلتے ہیں
کبھی شاخوں پہ جھولے ڈال کر ظالم مچلتے ہیںسماں یہ دیکھ کر ماں باپ کے سینے دہلتے ہیں
کچھ نئے تقاضے ہیں اس نئے زمانے کےاب کہاں مچلتے ہیں چاند کے لیے بچے
اس کی پلکوں پہ مچلتے آنسوتھک کے پھر ہجر کی دہلیز پہ سو جاتے ہیں
بے خودی میں اب بھی مسکراہٹہونٹوں پہ مچلنے لگتی ہے
ہزار صدیوں کا اک سفر ہےابلتے آنسو مچلتے ساگر
ہر طرف شور ہے فریاد ہے بربادی ہےروئے گردوں پہ مچلتے ہوئے طوفاں کو دیکھ
بارش اشک پھر اس گرمیٔ وحشت کے بعدجس میں انداز مچلتے ہوئے طوفانوں کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books