aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mudaavaa"
پر مرے گیت ترے دکھ کا مداوا ہی نہیںنغمہ جراح نہیں مونس و غم خوار سہی
اس سے کب تیری مصیبت کا مداوا ہوگامشتعل ہو کے ابھی اٹھیں گے وحشی سائے
منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارادم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے
تیرے عارض پہ یہ ڈھلکے ہوئے سیمیں آنسومیری افسردگئ غم کا مداوا تو نہیں
نسخۂ کیمیائے محبت بھی ہےکچھ علاج و مداوائے الفت بھی ہے
سوچتے سوچتے پھر مجھ کو خیال آتا ہےوہ مرے رنج و مصائب کا مداوا تو نہ تھی
کثرت غم بھی مرے غم کا مداوا نہ ہوئیمیرے بے چین خیالوں کو سکون مل نہ سکا
ایسی ذلت کہ نہیں جس کا مداوا کوئیدیکھ بازار میں لوگوں کا ہجوم
لیکن ان تلخ حقائق سے تجھے کیا لیناتو بھی آیا ہے کسی دکھ کا مداوا کرنے
درد کا مداوا ہیں!!
کیسے سمجھاؤں کہ الفت ہی نہیں حاصل عمرحاصل عمر اس الفت کا مداوا بھی تو ہے
اپنی مجروح تمنا کا مداوا نہ کروںاپنی خوابیدہ محبت کا المناک مآل
میں ان کی امیدوں کامرکز ہوں مداوا ہوں
ہمیں جب بحر و بر کی حکمرانی دی گئی ہے تو یہ ہم کو سوچنا ہوگازمینوں، پانیوں، ماحول کی بیماریوں کا کوئی مداوا ہے
اسی کی چیخ کو دہرائے جا رہے ہیں ابھی''کوئی مداوا کرو ظالمو مرے اندر
منڈیروں دریچوں درختوں کی تنہائیوں کا مداوا پرندہتری چاہتوں اور وفاداریوں کے افق پر ستارہ نما اک پرندہ
ہاتھ پر ہاتھ دھرے سب ہوں اگر گریہ کناںپھر ان اشکوں کا کرے کون مداوا آخر
کتنے بیباک ہیں شاعر اب کےکتنے عریاں ہیں یہ افسانہ نگار
تم ہر بیمار کو اپنا سمجھتے ہومداوا اس کا کرتے ہو
کیا مداوا ہےچلو درد پیو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books